تازہ ترین
ہمارے ساتھ فیس بک پر رابطہ کریں!
ہمارے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کریں!
سوشل میڈیا روابط
ماجد علی سید
کالم نگار / مصنف

ماجد علی سید

کل اشاعتیں:12

ماجد علی سید کے شائع شدہ کالمز

والد ہندو، نانا معروف بھارتی فلم ساز، خود امریکی شہری؛ عمران خان کی شہریت کا دلچسپ قصہ..تحریر؛ماجدعلی سید

بالی وڈ اداکار عمران خان ان دنوں اپنی کسی نئی فلم کے بجائے شہریت اور بھارت میں قیام سے متعلق معاملے پر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ بھارتی حکام نے انہیں 28 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ کارروائی ممبئی میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج میں...

2026 اکتوبر 19کالم پڑھیں←

نانا پاٹیکر: پردے پر گرجنے والی آواز خاموش ہوگئی تحریر ماجد علی سید

بھارتی سنیما کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی بھارتی فلمی صنعت میں سوگ کی فضا پھیل گئی۔ تقریباً پانچ دہائیوں پر محیط فنی سفر میں نانا پاٹیکر نے ولن، پولیس افسر، فوجی، گینگسٹر، سیاست دان، باپ اور عام آدمی سمیت مختلف...

2026 اکتوبر 12کالم پڑھیں←

کراچی کی بجلی، بل اور کے الیکٹرک کی جوابدہی تحریرسید ماجد علی

کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی کا مسئلہ اب صرف لوڈشیڈنگ تک محدود نہیں رہا۔ ایک طرف گھنٹوں بجلی بند رہنے کی شکایات ہیں، دوسری طرف بجلی کے بھاری بل گھروں کے بجٹ کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جس شہر کے شہری بجلی کے بل باقاعدگی سے ادا کرتے ہیں،...

2026 اکتوبر 5کالم پڑھیں←

لانگ مارچ : ماوزے تنگ کے چین سے پاکستان کی سڑکوں تک احتجاج کی تاریخ…تحریر ماجدعلی سید

دنیا کی سیاسی تاریخ میں سڑک صرف سفر کا راستہ نہیں رہی، کئی مواقع پر یہی سڑک عوامی طاقت، احتجاج اور سیاسی مطالبات کے اظہار کا سب سے بڑا میدان بھی بنی۔ کبھی ہزاروں لوگ کسی قانون کے خلاف سڑکوں پر نکلے، کبھی کسی حکومت سے مطالبات منوانے کے لیے دارالحکومت کا رخ کیا اور...

2026 ستمبر 28کالم پڑھیں←

امریکا ایران جنگ: عرب معیشتوں کو 150 ارب ڈالر کا نقصان ؛تحریر ماجد علی سید

جنگیں کبھی صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں رہتیں۔ ان کی گونج سرحدوں سے نکل کر بازاروں، بندرگاہوں، تیل کے کنوں، فیکٹریوں، دکانوں اور عام آدمی کے گھر تک پہنچتی ہے۔ ایک میز پر بیٹھے چند طاقتور ملک جب جنگ کا فیصلہ کرتے ہیں تو اس کے اثرات ان لوگوں تک بھی پہنچتے ہیں جنہوں...

2026 ستمبر 21کالم پڑھیں←

چین اور تائیوان آمنے سامنے، عالمی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا!تحریر ماجد علی سید

دنیا اس وقت متعدد جنگوں اور جغرافیائی سیاسی تنازعات کی زد میں ہے۔ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی، روس اور یوکرین جنگ اور بڑی طاقتوں کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کے بعد اب تائیوان کا معاملہ عالمی سیاست میں ایک اہم اور حساس مسئلے کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ چین اور تائیوان کے...

2026 ستمبر 15کالم پڑھیں←

اختلاف جرم، احتجاج سزا ماجد علی سید

مودی حکومت کی ہٹ دھرمی نے بھارتی جمہوریت کو کہاں لا کھڑا کیا؟ جمہوریت کی خوبصورتی اختلافِ رائے میں ہوتی ہے، لیکن جب اختلاف کو جرم اور احتجاج کو بغاوت سمجھ لیا جائے تو پھر جمہوریت صرف آئین کے صفحات تک محدود رہ جاتی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعوی کرنے...

2026 جولائی 27کالم پڑھیں←

ترکیہ میں ناکام بغاوت کے دس سال: طاقت، سیاست اور جمہوریت کا بدلتا منظرنامہ ماجد علی سید

15 جولائی 2016 کی رات ترکیہ کی جدید تاریخ کی سب سے فیصلہ کن راتوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ صرف ایک فوجی بغاوت کی ناکام کوشش نہیں تھی بلکہ ایک ایسا موڑ تھا جس نے ریاست، سیاست، فوج، عدلیہ، میڈیا اور عوام کے باہمی تعلقات کو نئی شکل دے دی۔ اس واقعے کو آج...

2026 جولائی 20کالم پڑھیں←

منجمد اثاثے، گرم سیاست اور خودمختاری کی قیمت…ماجد علی سید

دنیا کی سیاست میں بعض اوقات ایک جملہ، ایک بیان یا ایک ٹویٹ اتنا وزن رکھتا ہے کہ وہ کئی برسوں کی سفارتی کوششوں کو نئی سمت دے دیتا ہے۔ حالیہ دنوں امریکا اور ایران کے درمیان منجمد اثاثوں سے متعلق سامنے آنے والے بیانات بھی اسی نوعیت کے ہیں۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ...

2026 جون 29کالم پڑھیں←

کیا کراچی کو غیر مقامی افراد نے تباہ کیا؟ماجد علی سید

کراچی کے مسائل پر بحث شروع ہو تو چند منٹ کے اندر ایک جملہ ضرور سنائی دیتا ہے: “یہ شہر غیر مقامی افراد نے تباہ کر دیا۔” گویا کراچی کسی زمانے میں ایک مثالی، صاف ستھرا اور منظم شہر تھا جسے باہر سے آنے والوں نے برباد کر دیا۔ یہ مؤقف سننے میں جتنا آسان...

2026 جون 8کالم پڑھیں←

خبر میں خبر …..خبروں کی تہہ میں بنتا نیا عالمی و علاقائی توازن،ماجد علی سید

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکراتی عمل ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ یہ معاملہ اب محض دوطرفہ سفارت کاری تک محدود نہیں رہا بلکہ ایک وسیع علاقائی اور بین الاقوامی فریم ورک اختیار کرتا جا رہا ہے جس میں مشرقِ وسطیٰ کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیا کے اہم ممالک...

2026 اپریل 20کالم پڑھیں←

خبر میں خبر…..ماجد علی سید

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، اور اسلام آباد اس اہم سفارتی عمل کا مرکز بن کر ابھرا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق دونوں ممالک پاکستان کی تجویز پر بات چیت کے لیے آمادہ ہوئے، جبکہ اس پیش...

2026 اپریل 14کالم پڑھیں←