
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ان سہولت کاروں میں سے ایک خیبر پختونخوا میں نااہل اور لاتعلق حکومت بھی تھی، صوبے میں ایک سہولت کار جو انسداد دہشت گردی میں رکاوٹ پیدا کر رہا تھا وہ اب وہاں...
2 نومبر 2026
کراچی (ویب ڈیسک )ایک ماہر ڈاکٹر نے پاکستانی اداکار شہریار منور کے چہرے میں مبینہ تبدیلیوں سے متعلق دلچسپ تبصرہ کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی اتفاق کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے ایک نئے پاکستانی ڈرامے میں ابوبکر کا کردار کرنے والے شہریار منور ان دنوں اپنی اداکاری کے...
2 نومبر 2026
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صحافی اور سیاسی مبصر ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے دباؤ کے باعث ٹرمپ انتظامیہ ایران پر جوہری حملہ کرنے کے امکان پر غور کر رہی ہے اور اس حوالے سے فیصلہ چند روز میں متوقع ہے۔ کارلسن کے مطابق مجوزہ حملے کا...
2 نومبر 2026
لاہور:(ویب ڈیسک ) پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا ملک سے باہر ہے اور ان پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ علیمہ خان کا غریب ڈرائیور بغیر کسی جرم کےجیل میں...
2 نومبر 2026
کراچی(ویب ڈیسک ) ایم نائن پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چوری کی واردات ، ملزمان گھر سے 30 تولہ سونا اور ہزاروں ڈالر چوری کرکے فرار ہوگئے۔ کراچی پولیس کے مطابق ایم نائن گڈاپ سٹی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اسٹریٹ نمبر 11 میں گھر کو چوروں نے نشانہ بنا لیا،اہل خانہ کی غیر موجودگی...
2 نومبر 2026
راولپنڈی (ویب ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کو غیرریاستی عناصر چلا رہے ہیں، افغان طالبان حکومت بھارت کی پراکسی ہے اور اپنے مقاصد کے لیے کرائے کے جنگجو استعمال کر رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو دو روز قبل دیے گئے انٹرویو میں ڈی...
1 نومبر 2026
چنیوٹ (ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو خواتین کے بارے میں غیر مناسب ریمارکس پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے جب کہ اس حوالے سے مریم نواز نے بھی تبصرہ کیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں چناب نگر میں ختم نبوت...
31 اکتوبر 2026
راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے اپنے کردار کے حوالے سے ’محتاط انداز میں پرامید‘ ہے۔غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر...
31 اکتوبر 2026
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) تازہ تازہ خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت گنوانے اور سیاسی میدان میں دوبارہ جگہ بنانے کیلئے جدوجہد کرنے والی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو اپنے ہی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ سوشل میڈیا پر چلنے والے یہ پیغامات پارٹی کی سیاسی...
31 اکتوبر 2026
پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا ( کے پی ) حکومت کا کہنا ہے کہ معزول وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی حفاظتی تحویل اور محفوظ ہاتھوں میں ہیں، ان کا خیال رکھا جارہا ہے تاہم سہیل آفریدی کیخلاف اربوں روپے کی کرپشن اور بے ضابطگیوں کے ثبوت ملے ہیں، وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوچکے لیکن انہیں تاحال گرفتار نہیں...
31 اکتوبر 2026
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) کراچی کے شہری بدستور ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ میں آٹے کی قیمت سے متعلق تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں آٹا مہنگے داموں میں فروخت ہورہا ہے، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3ہزار...
31 اکتوبر 2026
نیویارک (ویب ڈیسک )دنیا کی معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنانس نے سائبر حملے کے نتیجے میں تقریباً 6 ارب 30 کروڑ ڈالر کے ممکنہ نقصان کا دعویٰ کیا ہے۔بائنانس کے ابتدائی بیان کے مطابق خدشہ ہے کہ ایک ڈیو اوپس انجینئر کے لیپ ٹاپ کی سیکیورٹی متاثر ہونے سے حملہ آور کو کمپنی کے سسٹم...
30 اکتوبر 2026
لاہور (ویب ڈیسک ) پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں چناب نگر میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین مقدس آئین ہے۔انہوں نے کہا کہ آپ نے پارلیمنٹ میں دفاع ختم نبوت اور آئین کے تحفظ کے لیے مولانا فضل الرحمن کے علاوہ کس کو...
30 اکتوبر 2026
ریاض(ویب ڈیسک)سعودی اتحادی فوج کے ترجمان نے کہا ہےکہ حوثیوں کا مکہ کی جانب داغا گیا ڈرون فضا میں تباہ کردیا گیا ہےغیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثیوں کی جانب سے سعودی اتحادی افواج کے ڈرون گرانے کے بیان پر فوری کوئی ردعمل جاری نہیں کیا گیا ہے۔
30 اکتوبر 2026
ہانگ کانگ (ویب ڈیسک )ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ہانگ کانگ سپر سکسز میں بھارت نے پاکستان کو 89 رنز کا ہدف دیا جسے قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 3.5 اوورز میں حاصل کرلیا۔پاکستان کی جانب سے خواجہ نافع نے 12 گیندوں پر41 رنز...
30 اکتوبر 2026
کو ئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نےضلع خاران کےعلاقے البٹ میں قائم چیک پوسٹ کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکی کوشش کی۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فورسزنے فتنہ الہندوستان کے حملےکے خلاف موثر اور...
30 اکتوبر 2026
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق دسمبر، جنوری اور فروری مہنگی بجلی سے متعلق کافی مشکل ہوسکتے ہیں، ان 3 ماہ میں فیول پرائس ایڈجسٹ 2 سے 3 گنا بڑھے کا خدشہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ایل این جی،کوئلے اور...
30 اکتوبر 2026
کراچی(ویب ڈیسک) عدالت نے جعلی مقابلے میں نوجوان کو ہلاک کرنے کے مقدمے میں پولیس اہلکار کو سزائے موت سنادی۔کراچی کی ماڈل کرمنل کورٹ ایسٹ نے گلستان جوہر میں جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر پولیس اہلکار شہریار کو سزائےموت سنا دی۔ عدالت نے شریک ملزمان اہلکار...
30 اکتوبر 2026
ممبی (ویب ڈیسک )بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ بھارت کی ریاست گجرات کی ایک عدالت نے گائے ذبح کرنے کے کیس میں 3 مسلمان شہریوں کو سزائے موت سنائی۔ رپورٹ کے مطابق 3 نوجوانوں وسیم قریشی، محمد رفیق قریشی اور اشفاق سے 277 کلو گائے...
30 اکتوبر 2026
کراچی (ویب ڈیسک )معروف گلوکارہ حمیرہ چنا کی گاڑی بہادر آباد سے چوری ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی چوری کا واقعہ گزشتہ روز بہادر آباد چار مینار چورنگی کے قریب پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی چوری کا مقدمہ نیو ٹاؤن میں درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری...
30 اکتوبر 2026
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سینیٹ اجلاس میں جے یو آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،کہا کل مولانا نےکہا کہ وہ ریاست پر تھوکتے ہیں، ان کے لیے ریاست اس دن تک ماں ہوتی ہے جب تک مال ملے، جب حکومت میں حصہ نہ ملے تو ریاست پر تھوک دو۔سینیٹ میں...
29 اکتوبر 2026
کراچی(ویب ڈیسک ) گلستان جوہر موڑ پر رکشے کی کار کو ٹکر لگنے کے بعد کار سوار خاتون مشتعل ہوگئی اور ٹریفک بلاک کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ صبح پیش آیا جہاں رکشے کی ٹکر سے کار کو نقصان پہنچنے پر خاتون طیش میں آگئی...
29 اکتوبر 2026
تل ابیب (ویب ڈیسک )اسرائیلی عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، 90 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل کرلی گئی، نیتن یاہو کا اتحاد سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہا۔120 رکنی قومی اسمبلی میں نیتن یاہو اتحاد کو 53 اور اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کے اتحاد کو 48 نشستیں ملنے...
29 اکتوبر 2026
تہران (ویب ڈیسک)امریکی اخبار نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کو خط بھیج دیا، جے ڈی وینس نے امن مذاکرات کی بحالی کی کوشش کے تحت محسن رضائی کو خط بھیجا دریں اثنا ئایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے...
29 اکتوبر 2026