
چنیوٹ (ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو خواتین کے بارے میں غیر مناسب ریمارکس پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے جب کہ اس حوالے سے مریم نواز نے بھی تبصرہ کیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں چناب نگر میں ختم نبوت...
2026 اکتوبر 31
راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے اپنے کردار کے حوالے سے ’محتاط انداز میں پرامید‘ ہے۔غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر...
2026 اکتوبر 31
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) تازہ تازہ خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت گنوانے اور سیاسی میدان میں دوبارہ جگہ بنانے کیلئے جدوجہد کرنے والی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو اپنے ہی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ سوشل میڈیا پر چلنے والے یہ پیغامات پارٹی کی سیاسی...
2026 اکتوبر 31
لاہور (ویب ڈیسک ) پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں چناب نگر میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین مقدس آئین ہے۔انہوں نے کہا کہ آپ نے پارلیمنٹ میں دفاع ختم نبوت اور آئین کے تحفظ کے لیے مولانا فضل الرحمن کے علاوہ کس کو...
2026 اکتوبر 30
ہانگ کانگ (ویب ڈیسک )ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ہانگ کانگ سپر سکسز میں بھارت نے پاکستان کو 89 رنز کا ہدف دیا جسے قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 3.5 اوورز میں حاصل کرلیا۔پاکستان کی جانب سے خواجہ نافع نے 12 گیندوں پر41 رنز...
2026 اکتوبر 30
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق دسمبر، جنوری اور فروری مہنگی بجلی سے متعلق کافی مشکل ہوسکتے ہیں، ان 3 ماہ میں فیول پرائس ایڈجسٹ 2 سے 3 گنا بڑھے کا خدشہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ایل این جی،کوئلے اور...
2026 اکتوبر 30
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سینیٹ اجلاس میں جے یو آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،کہا کل مولانا نےکہا کہ وہ ریاست پر تھوکتے ہیں، ان کے لیے ریاست اس دن تک ماں ہوتی ہے جب تک مال ملے، جب حکومت میں حصہ نہ ملے تو ریاست پر تھوک دو۔سینیٹ میں...
2026 اکتوبر 29
لاہور(ویب ڈیسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیر ہ نورین نیازی کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نورین نیازی کے وکیل رانا مدثر عمر نے بتایا کہ نورین نیازی کی جیل میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں پنجاب کارڈیالوجی منتقل...
2026 اکتوبر 29
کراچی (ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہےکہ انہیں موجودہ سیاسی صورتحال میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے اچھے دن نظر نہیں آرہے۔پارٹی رہنماؤں اور دیگر افراد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ عمران خان اور ان کی جماعت سے امید نہیں...
2026 اکتوبر 29
پشاور (ویب ڈیسک )قومی احتساب بیورو (نیب) نے خیبر پختونخوا میں بدعنوانی سے متعلق انکوائریوں اور تحقیقات کا عمل تیز کردیا۔ نیب کے ڈائریکٹر جنرل آپریشنز نے حال ہی میں صوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق اہم مقدمات پر تبادلہ خیال کیا تاہم سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے یہ دعوے غلط ہیں...
2026 اکتوبر 29
پشاور (ویب ڈیسک )پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب دیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں افغان طالبان ریجیم نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، افغان طالبان رجیم کے بزدلانہ حملے میں ایک ہی خاندان...
2026 اکتوبر 28
کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر 2 کارروائیاں کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشنز 26 اکتوبر کو کیے گئے، جن میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ...
2026 اکتوبر 28
اسلام آباد (ویب ڈیسک )افغان شہریوں کا جعل سازی کے ذریعے قومی شناختی کارڈ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ سال کے دوران منسوخ قومی شناختی کارڈز کی تفصیلات جاری کر دی۔گزشتہ پانچ سال کے دوران تین لاکھ 26 ہزار سے زائد قومی شناختی کارڈ منسوخ کیے گئے،...
2026 اکتوبر 28
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ یوم سیاہ جموں و کشمیر کی مناسبت سے اسلام آباد ڈی چوک پر وزارت امور کشمیر کی جانب سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سائرن بجا کر 1 منٹ...
2026 اکتوبر 27
نیویارک (ویب ڈیسک )پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات کے عمل میں ویٹو پاور کے مسئلے کو حل کرنا ضروری ہے، جو پانچ مستقل ارکان امریکا، روس، چین، فرانس اور برطانیہ کے پاس ہے تاکہ 15 رکنی کونسل کا ادارہ جاتی تعطل ختم کیا جا سکے...
2026 اکتوبر 27
اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تہران میں ہونیوالے چارملکی اجلاس کا بڑا مقصد سعودی عرب کے حالات تھے، خیال ہےکہ تہران میں چاروں ملکوں کی ملاقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا افسوسناک بات ہے کہ حوثیوں نے...
2026 اکتوبر 27
اسلام آباد (ویب ڈیسک )جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹیوں میں پیٹرولیم لیوی میں کمی کے طریقہ کار پر اتفاق ہوگیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر آج وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے درمیان ملاقات کا امکان ہے۔ذرائع کے مطا بق وزیر اعظم ہاؤس...
2026 اکتوبر 27
کراچی(ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس اضافے کا اعلان کیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ شرح سود کو ساڑھے گیارہ فیصد سے بڑھا کر 12 فیصد کردیا گیا ہے۔انہوں نے...
2026 اکتوبر 26
تہران (ویب ڈیسک )مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب، ترکیے کے اعلیٰ حکام آج تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق...
2026 اکتوبر 26
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت چائنا پاکستان انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ بھی پاکستان پہنچ گئی ہیں، انکے ہمراہ چین کا ایک اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان پہنچا ہے، ایئرپورٹ پر...
2026 اکتوبر 26
کراچی(ویب ڈیسک )عمان سے ایل پی جی کے دو بحری جہاز پاکستان پہنچنے کے باوجود ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتیں کم نہ ہو سکی ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 600 سے 650 روپے تک برقرار ہے جبکہ کوئٹہ میں 30 روپے کی کمی کے بعد...
2026 اکتوبر 26
لاہور: (ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل پنجاب حکومت نے علات میں بتایا کہ علیمہ خانم ،عظمیٰ خانم اور نورین نیازی کی 30 روزہ نظر بندی میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔وکیل پنجاب حکومت کے مطابق تینوں بہنوں کی نظر...
2026 اکتوبر 26
راولپنڈی (ویب ڈیسک )چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تین ملکی ون ڈے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف غیر معمولی کامیابی کے بعد میچ کے ہیروز سے ملنے گراؤنڈ پہنچ گئے۔محسن نقوی کے ہمراہ وفاقی وزراء عطا تارڑ اور عون چوہدری بھی تھے، چیئرمین پی سی بی باری باری حارث رؤف اور شاداب...
2026 اکتوبر 26
کراچی (ویب ڈیسک )کراچی میں 59 لڑکیوں کے موبائل فون لے کر فرار ہونے والے مرکزی ملزم بابر کو گڈاپ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ملازمت کا جھانسا دے کر لڑکیوں کوبلایا اور موبائل فون لے کر فرار ہو گیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار مرکزی ملزم کے قبضے سے 40 موبائل...
2026 اکتوبر 26