
چنیوٹ (ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو خواتین کے بارے میں غیر مناسب ریمارکس پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے جب کہ اس حوالے سے مریم نواز نے بھی تبصرہ کیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں چناب نگر میں ختم نبوت...
2026 اکتوبر 31
لاہور(ویب ڈیسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیر ہ نورین نیازی کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کوٹ لکھپت جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نورین نیازی کے وکیل رانا مدثر عمر نے بتایا کہ نورین نیازی کی جیل میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں پنجاب کارڈیالوجی منتقل...
2026 اکتوبر 29
گوجرانوالہ(ویب ڈیسک )ولیمے کے دن دلہن کے قتل کیس میں نامزد مقتولہ کی دوست ملزمہ عروب کو گرفتار کرلیا گیا۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزمہ عروب مرکزی ملزم سرفراز کی کزن اور مقتولہ صباء کی دوست ہے۔تفتیشی حکام نے بتایا کہ ملزمان کے بیرون ملک فرار کو روکنے کے لیے قانونی پراسیس مکمل کرلیا ہے، ملزمہ...
2026 اکتوبر 28
لاہور:(ویب ڈیسک ) بائیک رائیڈر کی خاتون کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکت کی کوشش پر خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگادی۔لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پیش آنے والے واقعے کی سی سی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون نے چلتی موٹرسائیکل سے چھلانگ لگادی جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوگئی۔چلتی...
2026 اکتوبر 27
لاہور: (ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل پنجاب حکومت نے علات میں بتایا کہ علیمہ خانم ،عظمیٰ خانم اور نورین نیازی کی 30 روزہ نظر بندی میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔وکیل پنجاب حکومت کے مطابق تینوں بہنوں کی نظر...
2026 اکتوبر 26
لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور میں موٹر سائیکل سوار شخص نے سڑک پر لڑکی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ مزنگ لنک روڈ پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار شخص نے موٹرسائیکل سوار لڑکی کو روک کر تشدد کیا۔اس حوالے سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے...
2026 اکتوبر 23
لاہور:(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے لیے میری خدمات کو عالمی سطح پر بھی تسلیم کیا گیا ہے کیونکہ میں نے ہوائی قلعے نہیں بنائے بلکہ مستحقین کے لیے اپنی چھت کے خواب پورے کیے۔لاہور میں سندھ کے انتظامی سروس کے افسران سے خطاب میں مریم نواز نے...
2026 اکتوبر 17
لندن (ویب ڈیسک ) ایون فیلڈ کے باہر 2 نقاب پوش افراد نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ( ن )کے قائد میاں محمد نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے۔اطلاعات کے مطابق واقعہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر پیش آیا، جہاں 2 نقاب پوش افراد نے نواز شریف کی گاڑی کو نشانہ بنایا...
2026 اکتوبر 16
لاہور(ویب ڈیسک )محکمہ ریلوے نے گزشتہ روز ملتان میں حادثے کا شکار ہونے والی رحمان بابا ایکسپریس کے حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔پاکستان ریلوے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ٹرین کو حادثہ مکینیکل خرابی کی وجہ سے ہوا، لگیج کوچ کا سائیڈ ہینگر ٹوٹنے سے حادثہ پیش آیا۔تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا...
2026 اکتوبر 14
ملتان(ویب ڈیسک )شیر شاہ پل کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی رحمان بابا ایکسپریس پر ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا جب کہ حادثے میں اب تک 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب تمام 15...
2026 اکتوبر 13
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں 16نئے صوبوں یا پھر 23 سے 25 اکائیوں کی مشروط حمایت کردی۔ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق پاکستان میں نئے صوبوں کی تشکیل سے حکومت عوام کے قریب آ سکتی ہے۔فورم کے مطابق نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس سے سرکاری خدمات کی فراہمی بہتر اور ملک...
2026 اکتوبر 10
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کوئی ایسا معاہدہ نہیں کریں گے جو بے اصولی پر مبنی ہو، ہم نے بار بار کہا کہ عوام کا خون ہمارے لیے مقدم ہے، ایسے لائحہ عمل کا حصہ نہیں بنیں گے جس...
2026 اکتوبر 9
اہور (ویب ڈیسک )اداکارہ حریم فاروق اپنی نئی پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ کی پروموشن کیلئے فیصل قریشی کے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی پہنچیں، جہاں ان کے لباس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔حریم نے پیلے رنگ کی ڈھیلی شرٹ کے ساتھ ڈینم پینٹ پہنی، تاہم کئی صارفین نے اسے یونیورسٹی جیسے تعلیمی ماحول...
2026 اکتوبر 7
لاہور(ویب ڈیسک ) آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کرکے زخمی کردیا۔ترجمان میو اسپتال کے مطابق کشمیربلاک اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹرنعمان کو زخمی کیا۔ آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹرنعمان کی ٹانگ پر 2 زخم آئے، ڈاکٹر نعمان کو ریبیز سے بچاؤ کے لیے...
2026 اکتوبر 7
ٹیکسلا (ویب ڈیسک ) ٹیکسلا میں پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ایک مسلح خاتون برہان پولیس اسٹیشن میں داخل ہوئیں اور مبینہ طور پر ڈیوٹی پر موجود ہیڈ کانسٹیبل پر فائرنگ کر دی۔پولیس اسٹیشن کے محرر اور ہیڈ کانسٹیبل حسیب الحسن نے اپنی شکایت میں مذکورہ خاتون (جو...
2026 اکتوبر 6
لاہور (ویب ڈیسک ) جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق لاہور سے 39 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں 38 مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔یہ کارروائی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور سرکل کی جانب سے کی گئی۔ترجمان کے مطابق ملزمان سے 40 لیپ ٹاپس اور 41...
2026 اکتوبر 6
لاہور (ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ میاں بیوی میں جھگڑے پر منانے کی پیشرفت مریم کی طرف سے ہی ہوتی ہے۔کیپیٹن (ر) صفدر حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کے انٹرویو میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے سیاسی اور ذاتی موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ایک...
2026 اکتوبر 2
راولپنڈی(ویب ڈیسک ) مری اسکول وین حادثے میں جھلس کر زخمی ہونے والی 11 سالہ بچی عائشہ ہولی فیملی اسپتال میں دم توڑ گئی۔حادثے میں زخمی ہونے والے بچوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا تھا اور زیرعلاج مزید 3 بچوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔گزشتہ روز مری کے علاقے...
2026 ستمبر 30
مری(ویب ڈیسک ) اسکول کے بچوں کو لے جانے والی وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق مری میں لوئر موہڑا بڑاہوترکے قریب اسکول وین بے قابو ہوکر سڑک سے نیچےجاگری جس کے بعد وین میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ گاڑی...
2026 ستمبر 29
لاہور (ویب ڈیسک ) ڈیفنس کے علاقےمیں مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی غیر ملکی خاتون کا جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے قلمبند کرایا گیا بیان سامنےگیا۔غیر ملکی خاتون نے دفعہ 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرایا، خاتون کے بیان کی موبائل ریکارڈنگ کرکے اسے یو ایس بی میں ٹرانفسر کیا گیا ہے۔متاثرہ خاتون نے...
2026 ستمبر 29
لاہور(ویب ڈیسک ) آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو کسی کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دیں گے اور خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کو صاف طور پر یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ قانون کی...
2026 ستمبر 24
لاہور (ویب ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔عدالت میں عظمیٰ...
2026 ستمبر 24
لاہور:(ویب ڈیسک ) پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر صوبے میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات جاری ہیں اور پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کے...
2026 ستمبر 23
ملتان(ویب ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ کو عارضی طور پر ملتان میں روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کل وزیراعظم کا فون آیا تھا اور انہوں نے ہم سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی...
2026 ستمبر 22